• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی کا بینہ کا اجلاس 30ستمبر بدھ کو صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے، اجلاس میں جامشورو، ٹھٹھہ اور ملیر میں ایس ایس جی سی کی گیس پائپ لائن بچھانے، گندم کی خریداری کا جائزہ اور 2020.21کی پیداوار کے لئے اس کی قیمت کا تعین کرنے جبکہ شیشہ اسموکنگ بل سمیت دیگر معاملات زیر بحث آئیں گے۔

تازہ ترین