• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 11 اپریل کو ہونگے، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے تحت ویلج کونسل،نیبرہڈ کونسل اور میونسپل وارڈز سطح کے انتخابات 11 اپریل کو ہوں گے۔جبکہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور تحصیل کونسلوں کے الیکشن 16 مئی 2021 کو ہونگے۔
تازہ ترین