• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں ۔ اقبال خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ منیجمنٹ ،ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ڈی لئیق زمان کو ڈپٹی ڈ ی جی انفورسمنٹ ،ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ منیجمنٹ علی رضوان رضوی کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈی ایچ آر ڈی،تقرری کے منتظر عاصم حئی کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ، عثمان رشید کو لک آفٹر چارج پر ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹرکچر تعینات کردیا گیا ۔
تازہ ترین