آپ آف لائن ہیں
اتوار7؍ ربیع الاوّل1442ھ 25؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ریلوے کے 23افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور ( جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے نے گریڈ 18اور 17کے 23افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ، مکینکل انجینئر نگ گروپ کے ڈی ایم ای کراچی محمد فصاحت اللہ بیگ کو پی ای ایم ون کراچی ،اے ڈبلیو ایم /پی اے ای ایم ایس مغل پورہ سلیم احمد کو ڈبلیو ایم پی /پی اے ای ایم ایس مغل پورہ ، ایس ایم ای /ٹی ایم غلام حسین کو ڈبلیو ایم مغل پورہ ، ڈی ایم ای ملتان محمد عمران کو ڈی ایم ای ٹو ملتان کو ڈی ایم ای ٹو لاہور ، ڈبلیو ایم لو کو مغل پورہ عارف اشفاق کو ڈی ایم ای ملتان ، ڈی ایم ای ٹو لاہور محمد ادریس کو ڈبلیو ایم لوکو مغل پورہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایم او ار اسلام آباد شائق ظفر شیخ ،ڈبلیو ایم /ایم وائے پی کراچی سرمد ابراھیم اور،ڈبلیو ایم سی اینڈ ڈبلیو شاپ حیدر آباد راجش کامران کو پرانی سیٹوں پر کام کرنے کی ہدایت،اے ڈبلیو ایم /پی لوکو شاپ مغل پورہ عبید پل کو ڈی ایم ای پشاور ، ڈی ایم ای پشاور گل حسن کو ایس ایم او پاور ہیڈ کواٹر ،ڈی ایم ای ٹو کراچی حبیب اللہ مہر کو ڈی ایم ای ون کراچی ، اے ایم ای ون کوئٹہ محمد عمران مینگل کو ڈی ایم ای ٹو کراچی ،اے ایم ای تھری لاہور محمد ارسلان نعیم طاہر کو ڈی ایم ای کراچی ،اے ایم ای ٹو سکھر محمد زوہیب کو ڈی ایم ای /ایف کراچی ، اے ایم ای ٹو لاہور محمد طاہر شہزاد کو ایس ایم ای /ٹی ایم لاہور ، اے ڈبلیو

ایم فیبریکیشن اسلام آباد مس علین زہرہ کی خدمات ایم او آر اسلام آباد کے سپرد ،اے ایم ای ٹو لاہور تیمور اصغر کو ڈی ایم ای ون لاہور ،ڈی ایم ای ون لاہور محمد اسماعیل کو ڈبلیو ایم رسالپور ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایم او آر اسلام آباد فہد مسعود کو ڈبلیو ایم /سی ایف اسلام آباد ،ڈبلیو ایم کیرج فیکٹری اسلام آباد محمد اسحاق خان کو ڈبلیو ایم /ایم کیرج شاپ مغل پورہ ،جبکہ ایس ایم ای ڈیزائن کیرج فیکٹری اسلام آباد مس خفضہ مہران کو اسی سیٹ پر خدمات جاری رکھنے کی ہدایت ۔

لاہور سے مزید