• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں ہونے والی فارمولا 2 ريس کے دوران خطرناک حادثہ پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے ڈرائيور محفوظ رہا۔

روس میں ہونے والے فارمولا 2 ریس کے دوران حادثے کے مناظر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہوگئے، ریس میں حادثے کے دوران متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جب ہ ایک گاڑی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لےلیا۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک لمحے کیلئے لوگوں کو یہ لگا کہ ڈرائیور کا بچنا ممکن نہ ہوگا، تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور حادثے میں محفوظ اور بحفاظت نکلنے ميں کامياب رہے۔

حادثے کے بعد ريس کو ملتوی کرديا گيا۔

تازہ ترین