• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی اہلیت سے متعلق درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے خاندانی زمین پر قبضہ اور ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے معاملے پر ڈاکٹر عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی ہے ۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں خاندانی زمین پر قبضہ اور ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے پر ڈاکٹر عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

تازہ ترین