• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمانی تاریخ کا انوکھا واقعہ،باپ بیٹا قائدحزب اختلافدونوں ہی کرپشن الزامات میں گرفتار

لاہور (نمائندہ جنگ) دنیا کی پارلیمانی تاریخ کا یہ انوکھا واقعہ ہے کہ دونوں باپ، بیٹا بیک وقت پارلیمانی ایوانوں میں قائد حزب اختلاف ہوں اور دونوں ہی کرپشن کے الزامات میں گرفتار ہوئے ہوں۔مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں شہباز شریف قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف جبکہ ان کے صاحبزادے میاں حمزہ شہباز شریف صوبائی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف ہیں اور دونوں باپ بیٹا کرپشن کے الزامات میں گرفتار ہیں۔
تازہ ترین