• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکوز میں تبادلوں اور پوسٹنگ پر 31 دسمبر تک پابندی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکو) میں تبادلوں اور پوسٹنگ پر 31دسمبر 2020تک پاپندی لگا دی ہے۔ اس سے قبل یہ پابندی 30جون 2020 تک لگائی گئی تھی۔ اب اس میں توسیع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین