• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی کووڈ 19کےخلاف موثر اقدامات پر پاکستان کی تعریف

نیویارک(اے ایف پی)عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں اٹھائے جانے والے اقدامات کی تعریف کردی۔اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم نے کہا کہ پاکستان نے وبائی بیماری کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور ساتھ ہی معیشت میں استحکام کے لیے کام کیا۔
تازہ ترین