• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ غوثیہ رضویہ انوار باہو میں شان صحابہ و اہلبیت کانفرنس آج ہوگی

کوئٹہ(پ ر) جامعہ غوثیہ رضویہ انوار باہو وحدت کالونی کوئٹہ کے ناظم اعلیٰ علامہ مفتی حافظ محمد قاسم قاسمی کے بیان کے مطابق جامعہ میںآج بدھ کوبعد نماز عصر تا عشاء عظیم ا لشان صحابہ و اہلبیت کانفرنس و ساتواں سالانہ عرس مبارک مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء ٗ شیخ الحدیث و التفسیر علامہ مفتی غلام محمد قاسمی قادری کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں علامہ ڈاکٹر حافظ محمد سلیمان مصباحی خادمی خطاب کرینگے کانفرنس کی صدارت علامہ پیر محمد ابراہیم آغا مجددی فاروقی نقشبندی کریں گے جبکہ سرپرستی مفتی محمد جان قاسمی قادری کی ہوگی۔
تازہ ترین