ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ مظفر آباد نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر اجازت مجالس و محافل کا اہتمام کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔پولیس کو الطاف حسین سیکیورٹی کانسٹیبل نے بتایا کہ سید حسن زیدی، حسین نے حامد پور کنورہ اور بستی کھوکھراں میں بغیر اجازت ایس پی پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مجالس منعقد کرکے عوام کا ہجوم کیا ہوا تھا، پاک گیٹ پولیس کو محمد شفیق نے بتایا کہ دربار موسی پاک پر سید طفیل حسین گیلانی ایس او پیز کیخلاف ورزی کرتے ہوئے میلاد کروائی۔