• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نایاب ہیرے کی آن لائن نیلامی، نادر سفید ہیرا ایک کروڑ 57 لاکھ ڈالر میں نیلام

کراچی (نیوزڈیسک )102قیراط کا ایک نادر سفید ہیرا آن لائن نیلامی میں ایک کروڑ 57لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کافی ’سستا سودا‘ رہا۔ٹیلی فون کے ذریعے اس ہیرے کی کامیاب بولی دینے والی شخص نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر ہانگ کانگ میں ہونے اس نیلامی کا انعقاد آن لائن کیا گیا تھا۔

تازہ ترین