• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون نے اپنا سر کاٹ کر لوگوں کو کھانے کیلئے دیدیا


خود کو بے دردی سے کاٹنے والی خاتون کی ویڈیو نےسوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون اپنا ہی سر سفاکانہ طریقے سے ٹکڑے کرتے ہوئے نظر آرہی ہے لیکن حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ خاتون کا یہ سر کیک سے بنا ہوا ہے۔

یہ انسانی شکل سے مشابہ کیک ہے اور خاتون نفاس سے بنے سے اس کیک کو کاٹ رہی ہے، خاتون کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین