• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ عبدﷲ‘طالبعلم کی درخت سے لٹکی لاش برآمد‘بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام

قلعہ عبدﷲ (نمائندہ جنگ) میزئی اڈہ کلی داویان کے رہائشی مقامی مدرسے کے رہائشی نو سالہ انعام اللہ کی لاش مقامی باغ میں درخت سے لٹکی ہوئی مل گئی۔ کمسن لڑکے کو زیادتی کے بعد درخت سے لٹکایا گیا اور ملزمان حسب سابق فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ایک اور واقعہ میں کوئٹہ کے رہائشی سید عین اللہ نے مہاجر کیمپ سے 10 سالہ کمسن بچی کو موٹر سائیکل پر اغواء کرکےوول مسے زئی کے قریب ویرانے میں لے جاکر زیادتی کی کوشش کی جسے مقامی افرادنے پکڑ کر درگت بنانے کے بعد لیویز کے حوالے کردیا ۔

تازہ ترین