کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سمندری جزائر بچاؤ تحریک کی کال پر سندھ دوست حلقوں نے جڑواں جزائر " ڈنگی" اور" بھنڈاڑ" پر جدید شہر کی تعمیر کو رد کرتے ہوئے ابراہیم حیدری سے جڑواں جزائر تک نکالی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے شیڈول سے بہت آگے جارہے ہیں۔
امریکا نے چند ہی روز پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کی اہم شخصیات سے متعلق معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر انعام دے گا۔
قومی بیٹر فخر زمان نے اپنی فٹنس پر خاموشی توڑ دی، سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس پر سابق کرکٹر عبدالروف کے تبصرے پر ردعمل دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی تنازعات کے حل کے لیے کامیابی سے ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔
افریقن فٹبال کنفیڈریشن کا بڑا فیصلہ، سینیگال افریقی چیمپئن نہ رہا، سی اے ایف نے مراکش کو 2025 افریقا کپ آف نیشنز کا فاتح قرار دے دیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن گیارہ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ڈرون طیارہ امریکی سفارت خانے کے احاطے میں جاگرا۔
برطانوی اخبار نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ہیڈ پروٹوکول کی ایک آڈيو ٹیپ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے اس آڈیو کی تصدیق بھی کروالی ہے۔
ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ شہید علی لاریجانی انقلابِ ایران کے بعد ابھرنے والی اہم سیاسی شخصیات میں شامل تھے، وہ ایران کے طاقتور مذہبی و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
ایرانی حکام نے علی لاریجانی کے بیٹے مرتضیٰ کے شہید ہونے کی بھی تصدیق کردی ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔
پاسداران انقلاب نے پاسیج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی کی شہادت کی تصدیق کردی۔
پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے نیا قانون تیار کر لیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں کریک ڈاؤن تیز کرنے اور سخت سزائیں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
مشرقی وسطٰی میں جنگی صورتحال کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ لاہور سے ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 8 ایئر پورٹس سے بیرون ممالک جانے والی 101 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ بہت ضروری تھا کہ ایران سے ایٹمی خطرے کو ختم کردیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا پاکستان کی پالیسی پوری دنیا دیکھے گی کہ کتنی کلیئر ہے۔