• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں، فواد چوہدری


وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتنی جماعتیں مل کر بھی ناکامی کے خوف کا شکار ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا کہ اپوزیشن نے گوجرانوالہ اسٹیڈیم بھرنا تھا، تاہم جلسے کے لیے آدھا اسٹیڈیم چھوڑ کر اسٹیج لگایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم میں پہلے ہی گنجائش 30 ہزار افراد کی تھی جو اب 20 ہزار رہ گئی ہے۔

تازہ ترین