• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائےونڈ، ممتازعالم دین،طارق جمیل کے استاد مولانا عبدالرحمٰن انتقال کرگئے

چوہنگ (نامہ نگار ) رائےونڈ ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمٰن طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔

مرحوم طویل عرصے تک تبلیغی جماعت سے وابستہ رہے، تبلیغی مرکز رائیونڈ میں لاکھوں افراد کو دین کی تبلیغ سے روشناس کرایا۔

مرحوم ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے بھی استاد تھے ان کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

مولانا عبدالرحمٰن کی میت ان کے آبائی شہر پشاور روانہ کر دی گئی۔

تازہ ترین