• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف نے قبروں میں چھپائی گئی چرس برآمد کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )نے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی کر کے قبروں میں چھپائی گئی 17 کلو چرس برآمد کرلی ،، ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کے دوران 3 کلو افیون قبضے میں لے کر ایک ملزم زین الدین کو گرفتار کر لیا ، اے این ایف نےمنشیات اسمگلنگ کے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین