• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کمبوڈیا میں رواں ماہ بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 34 افراد ہلاک ہوگئے.

کمبوڈیا کے 19 شہروں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔

ملک بھر میں متاثرہ علاقوں سے 37 ہزار سے زائد افراد انخلا پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ڈھائی لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

تازہ ترین