کراچی (اسٹاف رپورٹر) 66ویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ 3 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں نیشنل بینک ، سوئی سدرن گیس کمپنی، واپڈا، آرمی، پی آئی اے ، پورٹ قاسم کی ٹیمیں شرکت کرینگی۔
مساجد سمیت تمام حساس مقامات اور تنصیبات کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم
فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق امریکی بمبار طیارے کو یورپی ممالک نے فضائی حدود فراہم نہیں کیں۔
یورپی یونین نے ممکنہ نقل مکانی کے خدشات پر تیاری مکمل رکھنے پر زور دیا ہے۔
کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظبی اور دبئی کی 9 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
گزشتہ رات میں کم سے کم درجہ حرارت 18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔
نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران سے جنگ شطرنج کا ایک بڑا کھیل ہے اور ہم بہت ہوشیار لوگوں سے یہ شطرنج کھیل رہے ہیں۔
صدر پزشکیان نے خبردار کیا کہ اگر عالمی برادری اس بحران کے خلاف مضبوطی سے کھڑی نہ ہوئی تو اس شعلے کی آگ بہت سے لوگوں کو جلا دے گی۔
مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب امارات پر حملے خودمختاری اور عالمی قوانین کے خلاف ہیں۔
پالتو جانوروں کے ساتھ 101 مسافر بھی یونان کے ایتھنز ایئرپورٹ پہنچے۔
وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔
یوسف العتیبہ نے کہا کہ امریکا کے ساتھ شراکت داری اور سرمایہ کاری جاری رہے گی۔
نیتن یاہو کی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی اور اس کے بعد ایران سے بات چیت کے لیے ٹرمپ کے پاس موجود تمام راستے مسدود ہو جائیں۔ ایلی جیرن مائے
گلشن معمار، لیاری اور کلفٹن میں بھی خوب بارش برسی۔