• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلغراد (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ پیرس ماسٹرز چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں شرکت کے باوجود مجھے کوئی پوائنٹس نہیں ملنے والے، اس لیے نہ کھیلنا ہی بہتر فیصلہ ہے۔

تازہ ترین