• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفیٰ کمال اور دیگر کے خلاف غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال اور دیگر کے خلاف غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت تفتیشی افسر کی غیر حاضری کے باعث 4 نومبر تک ملتوی کردی۔ بدھ کو سابق مئیر کراچی مصطفیٰ کمال، سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی، لالہ فضل الرحمان سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے تاہم تفتیشی افسر کی غیر حاضری کے باعث ریفرنس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین