• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر پالیسی بورڈ کو ٹیکس جمع کرنے، تجارت کے امور پر توجہ دینے کی ہدایت

اسلام آباد ( کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر پالیسی بورڈکو ٹیکس جمع کرنے، تجارت کے امور پر توجہ دینےکی ہدایت کی گئی، ایف بی آر اور نادرا میں رابطوں کیلئےتجاویز مرتب کی گئیں،مشیر امور خزانہ حفیظ شیخ نے کہاہے کہ ایف بی آر کی ضروریات کو پورا کیا جائے، ڈیٹا کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے موجودہ ٹیکس گزاروں پر بوجھ میں اضافہ کئے بغیر ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے ، انہوں نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کو ہدایت کی کہ ڈیٹا کے تجزیئے کیلئے ایف بی آر اور نادرا کے مابین رابطوں کیلئےتجاویز مرتب کی جائیں۔

تازہ ترین