• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑی نے 73 میٹر اونچی رسی پر چل کر عالمی ریکارڈ بنا دیا


جرمن شہر نیورم برگ کے اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹ پول پر 73 میٹر بلندی پر لگی رسی پر خطروں کے کھلاڑی نے 230 میٹر کے فاصلے کو عبور کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

کھلاڑی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہر طرح کے حفاظتی اقدمات کر رکھے تھے۔

اس موقع پر موجود نوجوانوں نے بھی ایڈونچر کرنے کے ارادے ظاہر کئے جبکہ بچوں نے ویڈیوز بنائیں اور عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی کیساتھ سیلفیاں بنانے کی کوشش بھی کرتے رہے۔

تازہ ترین