• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی "را" نیٹ ورک کےمبینہ اہم رکن عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہرسے گرفتار کرلیا ، ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم بم تیار کرنے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر ہے،ملزم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ملازمت کرتا تھا ،عسکری تربیت کے لیے چار مرتبہ بھارت جاچکا ہے۔

تازہ ترین