کراچی (اسٹاف رپورٹر ) مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ڈیفنس فیز 8خیابان اقبال میں زیر تعمیر گھر کا چھججا گرنے سے مزدور 30سالہ عدنان جان بحق ہو گیا بلدیہ سوات کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 45سالہ رضا محمد جاں بحق ہوگیا۔
عروشہ سعید نے ریاض میں منعقدہ چھٹے اسلامی یکجہتی کھیلوں کی کیٹیگری کراش (Kurash) میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ شمالی جکارتہ کے علاقے کلاپا گاڈِنگ میں واقع سرکاری اسکول کی مسجد میں پیش آیا۔
پشاور برن سینٹر میں زیر علاج مریض صحت کارڈ پر علاج کروانے سے محروم ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں اسٹارز جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔
سندھ میں گریڈ 5 سے 15 تک بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔
امیر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو ہم مخالفت کریں گے۔
امریکی عدالت نے فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کو 1 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔
کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے ۔
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے ووٹوں میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے بعد ایک برازیلی خاتون کی تصویر وائرل ہوئی، جس کے بعد اب ایک بھارتی خاتون اس جاری تنازع کا مرکز بن گئی ہیں۔
روینہ کا کہنا ہے کہ لوگ طلاق لیتے ہیں اور زندگی میں آگے بڑھ جاتے ہیں، اس میں بڑی بات کیا ہے؟
بھارت کی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
گھوٹکی میں پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب ڈاکو شاہو کوش بھی ہلاک ہوا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترمیم پر آج شام تک معاملات حل ہوجائیں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کی جانب سے دفاتر کے قیام اور سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے۔
خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مملکتِ بحرین کی بصیرت افروز قیادت اور اس کے بامعنی اقدام کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔