• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بناء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے قومی ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔سلمان بٹ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے جانب کھیلنے کے بعد قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کریں گے۔

تازہ ترین