• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لباس میں بھارتی کرکٹ خواتین کھلاڑیوں کی کیٹ واک

نئی دہلی(جنگ نیوز)بھارتی خواتین کرکٹرز کی دبئی ائیر پورٹ پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پہنے جانے والے حفاظتی لباس میں کیٹ واک کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 کا انعقاد متحدہ عرب امارات میں ہوا ہے جب کہ وبا کے پیش نظر ’ویمن ٹی ٹوئنٹی چیلنج 2020‘ بھی یکم نومبر سے متحدہ عرب امارات میں ہونے جا رہا ہے۔اس سلسلے میں بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیم کی تمام کھلاڑی متحدہ عرب امارات پہنچیں۔

تازہ ترین