• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پاکستان میں ایک بار پھر دہشت گردی کرانا چاہتا ہے، ضیا عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ایک بار پھر دہشت گردی کرانا چاہتا ہے جس کے لئے اس نے افغانستان میں موجود دہشت گردوں سے رابطہ کر کے ان کی مالی معاونت بھی کی ہے، اس قسم کی اطلاعات میں حکومت پی ڈی ایم کے جلسے میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کرے۔

تازہ ترین