• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) سی بی اے میونسپل کے ریفرنڈم کے دوران شاہین گروپ کے صدر اصغر ڈوگر اور غازی گروپ کے ریاض خاکوانی گروپ کے کارکنوں کے مابین لڑائی ہو گئی۔ جس میں دونوں پارٹیز کے کارکنوں نے لاتوں، مکوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔متعلقہ پولیس نے لڑائی ختم کروائی ۔
تازہ ترین