کراچی (پ ر )سینئر پرائیویٹ سیکریٹری کمشنر کراچی عبدالمالک کی صاحبزادی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر مسجد طوبیٰ ڈیفنس فیز ٹو میں ادا کی جائے گی۔
طالبہ نے کامیابی کے بعد مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بمباری، بھوک اور خوف کے درمیان پڑھائی کی، یہ کامیابی صرف میری نہیں، بلکہ ہر اس فلسطینی بچے کی ہے جو امید سے جیتا ہے۔
کراچی کے علاقے شیر شاہ کی ایک رہائشی عمارت میں واقع آئل ڈپو میں آگ لگ گئی۔
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔
پاک افغان عارضی سیز فائر کیسے ہوا؟ اس حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج کھاریاں کی عمارت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا لگایا گیا تھا۔
بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے اپنی فلمی زندگی سے جڑے دو دلچسپ واقعات بتادیے۔
خیبر پختون خوا کے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی حلف اٹھانے کے بعد سی ایم سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدرِ مملکت آصف زرداری سے ایوانِ صدر میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال تعلیمی صلاحیت میں کمی سے منسلک ہے۔ اس نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انٹر نیٹ کا زیادہ استعمال آپ کے نوجوان بچوں کی دماغی صلاحیت و قوت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکرنے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے اور ان کی دوسری کتاب کی اشاعت پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والا ایک نوبیاہتا جوڑا اپنی پہلی شادی کی سالگرہ سے چند دن قبل پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔
دھرو راٹھی نے کہا کہ اتنے پیسے کا سوچنا بھی مشکل ہے، اگر وہ اتنے پیسوں کو بینک میں بھی رکھتے ہیں تو اس پر انہیں سالانہ 870 کروڑ منافع ملے گا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منصوبہ مسجدِ حرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہے۔
صحت مند زندگی کےلیے ورزش ضروری ہے، مگر کتنی دیر؟ کیا زیادہ ورزش کے نقصانات بھی ہوسکتے ہیں؟
پولیس کا بتانا ہے کہ لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے، خاتون پینٹ شرٹ میں ملبوس ہیں، عمر لگ بھگ 30 سال معلوم ہوتی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان آن لائن ہراسانی سے پریشان ہیں، انہوں نے فحش اور غیر اخلاقی تبصروں پر شدید ردعمل دیا ہے۔