• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اداروں کے خلاف گفتگوکرتے صحت مند ہوجاتے ہیں،محمودالرشید

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ بیماری کا بہانہ بنا کرملک سے فرار ہونے والے نوازشریف قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف گفتگو کرتے وقت بالکل صحت مند ہوجاتے ہیں - میاں محمودالرشید نے کہا کہ آج پوری اولاد سمیت نوازشریف، شہباز شریف کی پوری اولاداور اسحاق ڈار مفرور ہیں اور ان کی کرپشن کے تلخ حقائق قوم کے سامنے آرہے ہیں -
تازہ ترین