آپ آف لائن ہیں
بدھ9؍ربیع الثانی 1442ھ25؍نومبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مایا علی کا سردیوں کے موسم کی آمد پر خوشی کا اظہار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی صف اول کی اداکارہ مایا علی کی جانب سےسوشل میڈیا پرسردیوں کےموسم کےآمد پرخوشی کا اظہارکیا گیا ہے ۔ ہردلعزیزمایا علی نےاپنےفوٹو،ویڈیوشیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پرایک تصویرشیئرکی ہے، مایا علی کی جانب سےشیئرکی گئی تصویرمیں موسم سرما کی آمد پرخوش کا اظہارکیا گیا ہے۔ مایا علی کی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نےپنک رنگ کی ایک گرم شرٹ پہنی ہوئی ہے، مایا علی کی جانب سےلی گئی مِررسیلفی میں وہ کافی خوش نظرآ رہی ہیں ۔انہوں نےاپنی تصویرکےکیپشن میں لکھا ہےکہ ’آخرکارموسم سرما آ ہی گیا،‘کیپشن کےآخرمیں مایا علی کی جانب سے 2 پنک رنگ کے پھولوں کےایموجیزکا بھی استعمال کیا گیا ہے ۔ واضح رہےکہ پاکستان ٹی وی اورفلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی جلد ہی چھوٹی اسکرین پرنظرآئیں گی۔ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پربتایا تھا کہ وہ اپنےنئےپروجیکٹ کےحوالےسےبہت پرجوش ہیں، اس پروجیکٹ کونجی چینل پرنشرکیا جائےگا۔ مایا علی کا چھوٹی اسکرین پرآخری ڈرامہ

’صنم‘ تھا جو 2017 میں نجی چینل پرنشرکیا گیا تھا۔

دل لگی سے مزید