• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونان اور ترکی سمندری حدود کا تنازع بین الاقوامی قوانین کے تحت حل کریں، روس

ایتھنس( اے ایف پی) بحرہ روم میں تیل سے مالا مال حصے پر ترکی اور یونان میں جاری تنازع پر روسی وزیر خارجہ سرگی لاورو نے کہا ہے کہ یہ تنازع بین الاقوامی قوانین کے تحت حل کیا جائے، بحرہ روم میں گیس کے بڑے زخائر دیافت ہونے کے بعد انقرہ اور ایتھنس کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے،روسی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ سمندر کے حصے کی ملکیت کا تعین انٹرنیشنل کنوینشن کے قوانین کے تحت کیا جانا چاہیے اور کشیدگی میں کمی کی جانی جاہئے۔

تازہ ترین