• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں 7ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستوں کی منظوری دی گئیں پیر کے روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزرا وارکان اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی ،حاجی محمدخان طوراوتمانخیل ،ملک نعیم خان بازئی ،لالاعبدالرشید،نوابزادہ گہرام بگٹی ،لیلی ترین اور بانو خلیل کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئی جسے ایوان نے اکثریت رائے سے منظور کرلیں۔ 
تازہ ترین