• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز کی جانب سے تقریب، آپریشنز کے دوران برآمد سامان اصل مالکان کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ ونگ میں تقریبکا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف آپریشنز کے دوران برآمد ہونے والے سامان کو کوائف کی جانچ پڑتال اور قانونی تقاضے مکمل ہونے پر ان کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا ۔ترجمان رینجرز کے مطابق جو سامان واپس کیا گیا اس میں موٹر سائیکلیں، کار،موبائل فونز اور5لاکھ 98ہزار نقد رقم شامل ہے۔

تازہ ترین