• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جشن میلادالنبیؐ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ جمعرا ت 29اکتوبر کو شب 9بجے منعقد ہوگا جس سے مولانا اصغر درس،مولانا غلام رضا روحانی اور کریم خان خطاب ،نعت و منقبت خواں بارگاہ رسالتؐ اور امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔

تازہ ترین