• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد 1894ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ،جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1250روپے فی تولہ کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13ہزار 250روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 1071 روپے کی کمی سے 97094روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین