آپ آف لائن ہیں
منگل15ربیع الثانی 1442ھ یکم دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

امریکا، بھارتی قونصل خانے کے سامنے کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

‎ہیوسٹن ( راجہ زاہداختر خانزاد، نمائندہ جنگ) ‎امریکا میں مقیم کشمیریوں اور سکھوں کی بڑی تعداد نے فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ کے سامنے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر زبردست احتجاج کیا ، احتجاجی مظاہرے میں پاکستانی ،کشمیریوں اور سکھوں نے شرکت کی اور کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نعرہ لگائے ، ‎مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوے تھے جن پر بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی نعرے درج تھے۔

اہم خبریں سے مزید