• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطا بق ضر وری مر مت کے سلسلے میں31اکتو بر جمعہ و ہفتے کی درمیا نی شب ایک بجے سے صبح چھ بجے تک سر کی روڈ، شاوک شاہ روڈ، مو تی رام روڈ، پشتون آباد، لیا قت با زار ، گر ودت سنگھ روڈ، کا سی روڈ، گوا لمنڈی چوک، ملا سلام روڈ، عثمان قلعہ اور ان سے ملحقہ علا قوں کو گیس کی تر سیل بند رہے گی۔
تازہ ترین