• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابھینندن کی واپسی کا فیصلہ کمزوری میں نہیں لیا گیا تھا، تجزیہ کار

’ابھینندن کی واپسی کا فیصلہ کمزوری میں نہیں لیا گیا تھا‘


کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال ابھینندن کے معاملہ پر ایاز صادق کابیان، کہا حکومت نے گھٹنے ٹیک کر بھارتی پائلٹ کو واپس بھجوایا۔

کیا مسلم لیگ ن کو ایاز صادق کے بیان کو واپس لینا اور وضاحت دینی چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ ابھینندن کی واپسی کا فیصلہ کمزوری میں نہیں لیا گیا تھا۔

بھارتی جارحیت کے باوجود ابھینندن کو واپس کرنا پاکستان کی کمزوری نہیں امن کی طرف قدم تھا۔

تازہ ترین