• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا، کیسز 4کروڑ 45 لاکھ سے تجاوز،11لاکھ 76ہزار ہلاکتیں

پیرس(اے ایف پی) دنیابھر میں کورونا کیسز 4کروڑ 45لاکھ سے تجاوزکرگئے جبکہ اب تک مجموعی طور پر 11لاکھ 75ہزار 992اموات دیکھی جاچکی ہیں،سب سے زیادہ اموات امریکا میں 2لاکھ 27 ہزار 701ریکارڈ ہوچکی ہیں جس کے بعد برازیل میں ایک لاکھ 58ہزات456، بھارت میں 1لاکھ 20 ہزار527 اور میکسیکو میں 90ہزار309کورونا مریض چل بسے ہیں۔ادھر برطانیہ میں نئے کیسز اور اموات میں اضافے کے باوجود برطانوی حکومت نے مقامی سطح پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

تازہ ترین