• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بےامنی میں غیرملکی ملوث ہیں، رینجرز

Foreigner Involved In Voilance In Karachi

سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بے امنی کے واقعات میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندے ملوث ہیں۔



ایک مختصر بیان میں ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ رینجرز نے ایسے عناصر کی سر کوبی شروع کردی ہے۔



ترجمان رینجرز نے عوام سے گزارش کی ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم کسی بھی غیر ملکی باشندے کی اطلاع رینجرز کو دیں، اطلاع رینجرزہیلپ لائن 1101 پر دی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین