• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروزوالہ، نوجوان کو اغوا کے بعد پٹرول چھڑک کر زندہ جلادیا

شیخوپورہ، لاہور ( نمائندہ جنگ، مانیٹرنگ سیل) جی ٹی روڈ فیروزوالہ کی آبادی محمود کالونی میں دیرینہ رنجش پر5افراد نے 26سالہ شادی شدہ نوجوان رضوان قریشی (عرف محمد رضا) کو گھر کی دہلیز سے اغوا کرنے کے بعد پٹرول چھڑک کر زندہ جلادیا ۔ طبی امداد کیلئے میوہسپتال لیجایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

تازہ ترین