• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( خالد محبوب/ اسٹاف رپورٹر) ایک باپ کے 3 بیٹے اور تینوں محکمہ پولیس سے منسلک شہید ہیڈ کانسٹیبل فیاض کے بھائی ممتاز شاہ کو بھی 1997میں گلبہار تھانے کی حدود میں شہید کیا گیا تھا۔

 بعدازاں شہید کوٹے میں 1999 میں فیاض علی پولیس میں بھرتی ہوا اور 2020 میں فیاض بھی پولیس مقابلے میں شہید ہوگیا۔

2009 میں ان کا تیسرا بھائی پرویز بھی پولیس میں بھرتی ہوا جو ایسٹ ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہے، 2 بھائیوں نے پولیس کے محکمہ میں ہی جام شہادت نوش کیا۔

تازہ ترین