• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی سی میں کسی کا نام لینا طے ہوا نہ نام لینے سے منع کیا گیا، بلاول

APC میں کسی کا نام لینا طے ہوا نہ نام لینے سے منع کیا گیا، بلاول


کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں کسی کا نام لینا طے نہیں ہوا تھا لیکن کسی کا نام لینے سے منع بھی نہیں کیا گیا تھا۔

اپنے ایک انٹرویو میں بلاول کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو متنازع قرار دینے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے، تقسیم کرو اور حکومت کرو کی سازشیں پک رہی ہیں لیکن پی ڈی ایم متحد ہے۔

تازہ ترین