• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے؟َ

صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے لیڈروں کا دوسرا گروپ بھی جاچکا، میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آخر ملک کو کون چلا رہا ہے؟

دوسری جانب ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ ایرانی مسلح افواج جنگ کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں اور افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید