• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انفارمیشن گروپ افسران کی بیگمات کا زاہدہ پروین کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )انفارمیشن گروپ کے سینئر افسروںکی بیگمات نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی تقرری پر زاہدہ پروین کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا ۔ تقریب اسلام آباد کلب میںمنعقد کی گئی جس میں انفارمیشن گروپ کے سینئر افسروں کی بیگمات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور زاہدہ پروین کی تقرری پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
تازہ ترین