• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کمپنی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ، 8 ٹرک سامان ضبط

اسلام آ باد ( نیو ز ر پورٹر) میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈا ئریکٹو ریٹ نے گزشتہ روز جی نائن مرکز کراچی کمپنی اسلام آ بادمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر میونسپل ا یڈمنسٹریشن حامد نصر اللہ ر انجھا نے نگرانی کی ۔آپریشن کے دوران آٹھ ٹرک سامان ضبط کیا گیا۔ اس موقع پر بعض افراد نے مزاحمت کی جن کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست دیدی گئی ۔
تازہ ترین