• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمینیا کی آذربائیجان سے لڑائی میں اپنے 2317 فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق

باکو(اے ایف پی/جنگ نیوز )آرمینیا نے تصدیق کی ہے کہ کاراباخ کے محاذ پر اس کے 2317 فوجی لڑتے ہوئے مارے گئے،اے ایف پی کے مطابق آرمینیا کی وزارت صحت کی ترجمان الینا نیکوگوشیان نے فیس بک پر ایک بیان میں لکھا ہے، ابھی تک2317افرد کی لاشیں ہم تک پہنچی ہیں اور ان میں کئی کی شناخت نہیں ہو سکی۔دوسری جانب کاراباخ کے گائوں سے نکلنے والے آرمینیا کے شہریوں نے جاتے ہوئے اپنے گھروں کو آگ لگادی ۔

تازہ ترین